aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taskiin-e-dil-e-naashaad"
آپ آئے تو خیال دل ناشاد آیاآپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا
ایک بوسہ سے مراد دل ناشاد تو دوکچھ نہ دو ہاتھ سے پر منہ سے مری داد تو دو
ہچکیاں آتی ہیں کیوں اے دل ناشاد مجھےشاید اس شوخ نے بھولے سے کیا یاد مجھے
تسکین دل محزوں نہ ہوئی وہ سعئ کرم فرما بھی گئےاس سعئ کرم کو کیا کہئے بہلا بھی گئے تڑپا بھی گئے
میرے قابو میں نہ پہروں دل ناشاد آیاوہ مرا بھولنے والا جو مجھے یاد آیا
آپ آئے بن پڑی میرے دل ناشاد کیآپ بگڑے بن گئی میرے دل ناشاد پر
ظلم کب تک کیجئے گا اس دل ناشاد پراب تو اس بندہ پہ ٹک کیجے کرم بندہ نواز
ہاں یہ تو بتا اے دل محروم تمنااب بھی کوئی ہوتا ہے کہ ارماں نہیں ہوتا
اے دل ناداں کسی کا روٹھنا مت یاد کرآن ٹپکے گا کوئی آنسو بھی اس جھگڑے کے بیچ
اے دل بے قرار چپ ہو جاجا چکی ہے بہار چپ ہو جا
اے دل شکوہ سنج کیا گزریکس لئے ہونٹ رہ گئے سل کے
کون سی بات نئی اے دل ناکام ہوئیشام سے صبح ہوئی صبح سے پھر شام ہوئی
شگفتگئ دل کارواں کو کیا سمجھےوہ اک نگاہ جو الجھی ہوئی بہار میں ہے
تو مجھے تنگ نہ کر اے دل آوارہ مزاجتجھ کو اس شہر میں لانا ہی نہیں چاہیے تھا
نہ خوش گمان ہو اس پر تو اے دل سادہسبھی کو دیکھ کے وہ شخص مسکراتا ہے
خوشامد اے دل بے تاب اس تصویر کی کب تکیہ بولا چاہتی ہے پر نہ بولے گی نہ بولی ہے
کیا کروں اے دل مایوس ذرا یہ تو بتاکیا کیا کرتے ہیں صدموں سے ہراساں ہو کر
کم نہیں اے دل بے تاب متاع امیددست مے خوار میں خالی ہی سہی جام تو ہے
فضا محدود کب ہے اے دل وحشی فلک کیسانلاہٹ ہے نظر کی دیکھتے ہیں جو نگاہوں سے
وہی کیفیت چشم و دل و جاں ہے اقبالؔنہ کوئی ربط بنا اور نہ رشتہ ٹوٹا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books