aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taufiq ul hasan"
یہ تو اپنا اپنا ہے حوصلہ یہ تو اپنی اپنی اڑان ہےکوئی اڑ کے رہ گیا بام تک کوئی کہکشاں سے گزر گیا
عشق میں بے تابیاں ہوتی ہیں لیکن اے حسنؔجس قدر بے چین تم ہو اس قدر کوئی نہ ہو
کیوں ان دنوں حسنؔ تو اتنا جھٹک گیا ہےظالم کہیں ترا دل کیا پھر اٹک گیا ہے
دل کو جاناں سے حسنؔ سمجھا بجھا کے لائے تھےدل ہمیں سمجھا بجھا کر سوئے جاناں لے چلا
میں بھی اک معنیٔ پیچیدہ عجب تھا کہ حسنؔگفتگو میری نہ پہنچی کبھی تقریر تلک
رکھوں کہاں میں اپنے پری زاد کو حسنؔشیشہ جو ایک دل کا مرے ہے سو چور ہے
ناخن نہ پہنچا آبلۂ دل تلک حسنؔہم مر گئے یہ ہم سے نہ آخر گرہ گئی
دل حسنؔ ایسے گم ہوئے کہ سداایک کو ایک کا سراغ رہا
خوف اس درجہ مسلط تھا ترے بعد حسنؔدل دھڑکتا تھا تو ہم خود سے لپٹ جاتے تھے
وہ تیرہ بخت ہوں کہ حسنؔ میری بزم میںداغ سیہ چراغ ہے اور دود آہ شمع
اک حسیں آنکھ کے اشارے پرقافلے راہ بھول جاتے ہیں
عیش ہی عیش ہے نہ سب غم ہےزندگی اک حسین سنگم ہے
زخم بھی اب حسین لگتے ہیںتیرے ہاتھوں فریب کھانے پر
پہلے وقتوں میں ہو تو ہو شایددوستی اب حسین گالی ہے
لوگ بیمار ہیں حسد کے سبباور حسد کی دوا نہیں ہوتی
تلاش یار میں گردش کو میں طوف حرم سمجھوںکروں چاروں طرف سجدے کہ وہ ہر سو نکلتے ہیں
اک حسیں خواب کہ آنکھوں سے نکلتا ہی نہیںایک وحشت ہے کہ تعبیر ہوئی جاتی ہے
اس حسین منظر سے دکھ کئی ابھرنے ہیںدھوپ جب اترنی ہے برف کے مکانوں پر
فطرت کا اگر شور حسیں غور سے سنئےپھر اصل محبت کے ہیں حق دار پرندے
شام ہے یہ وعدے کی عشق کے ارادے کیاک جواں سا سناٹا اک حسین خاموشی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books