تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tauhiin-e-jazbaat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "tauhiin-e-jazbaat"
شعر
کرنا ہی پڑے گا ضبط الم پینے ہی پڑیں گے یہ آنسو
فریاد و فغاں سے اے ناداں توہین محبت ہوتی ہے
صبا افغانی
شعر
یہ تیرا دوانہ رات گئے معلوم نہیں کیوں پہروں تک
آنسو کی لکیروں سے کتنے نقش جذبات بنائے ہے
تالیف حیدر
شعر
تضاد جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کرو گے
میں رو رہا ہوں تم ہنس رہے ہو میں مسکرایا تو کیا کرو گے
قابل اجمیری
شعر
تو اور غم الفت جذبیؔ مجھ کو تو یقیں آئے نہ کبھی
جس قلب پہ ٹوٹے ہوں پتھر اس قلب میں نشتر ٹوٹ گئے
معین احسن جذبی
شعر
دوزخ و جنت ہیں اب میری نظر کے سامنے
گھر رقیبوں نے بنایا اس کے گھر کے سامنے