aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tave.n"
عشق اک میرؔ بھاری پتھر ہےکب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
بیلچے لاؤ کھولو زمیں کی تہیںمیں کہاں دفن ہوں کچھ پتا تو چلے
شکست و فتح میاں اتفاق ہے لیکنمقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا
اس دور میں انسان کا چہرہ نہیں ملتاکب سے میں نقابوں کی تہیں کھول رہا ہوں
ہوش و حواس و تاب و تواں داغؔ جا چکےاب ہم بھی جانے والے ہیں سامان تو گیا
سب پہ جس بار نے گرانی کیاس کو یہ ناتواں اٹھا لایا
ایک ناتواں رشتہ اس سے اب بھی باقی ہےجس طرح دعاؤں کا اور اثر کا رشتہ ہے
اس کی قربت کا نشہ کیا چیز ہےہاتھ پھر جلتے توے پر رکھ دیا
زاہد تو بخشے جائیں گنہ گار منہ تکیںاے رحمت خدا تجھے ایسا نہ چاہئے
رفاقتوں کا توازن اگر بگڑ جائےخموشیوں کے تعاون سے گھر چلا لینا
اے یاد یار دیکھ کہ باوصف رنج ہجرمسرور ہیں تری خلش ناتواں سے ہم
اخروٹ کھائیں تاپیں انگیٹھی پہ آگ آرستے تمام گاؤں کے کہرے سے اٹ گئے
غم مجھے ناتوان رکھتا ہےعشق بھی اک نشان رکھتا ہے
میں اس کی چشم کا بیمار ناتواں ہوں طبیبجو میرے حق میں مناسب ہو وہ دوا ٹھہرا
مجھ کو اغوا کر لیا ہے میرے خوابوں نے نبیلؔاور مری آنکھیں انہیں مطلوب ہیں تاوان میں
درد کی ساری تہیں اور سارے گزرے حادثےسب دھواں ہو جائیں گے اک واقعہ رہ جائے گا
مری چاہتوں میں غرور ہو دل ناتواں میں سرور ہوتمہیں اب کے کھانا ہے وہ قسم کہ فریب میں بھی یقین ہو
ہم ایسے ناتواں وہ ایسے نازکاٹھائے کون پردہ درمیاں سے
ڈال دو سایہ اپنے آنچل کاناتواں ہوں کفن بھی ہو ہلکا
زندگی عشق و محبت سے جواں ہوتی ہےورنہ بے کیف سی بے تاب و تواں ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books