تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tham-tham"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "tham-tham"
شعر
اٹھے اٹھ کر چلے چل کر تھمے تھم کر کہا ہوگا
میں کیوں جاؤں بہت ہیں ان کی حالت دیکھنے والے
مضطر خیرآبادی
شعر
چلتے چلتے کچھ تھم جانا پھر بوجھل قدموں سے چلنا
یہ کیسی کسک سی باقی ہے جب پاؤں میں وہ کانٹا بھی نہیں