تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tiger"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "tiger"
شعر
کبھی تیغ تیز سپرد کی کبھی تحفۂ گل تر دیا
کسی شاہ زادی کے عشق نے مرا دل ستاروں سے بھر دیا
ثروت حسین
شعر
جو پھری تو تیغ قضا بنی جو ملی تو آب بقا ملی
یہ عجب طرح کا کمال ہے تری چشم عشوہ طراز میں