aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tiiro.n"
میں زد پہ تیروں کے خود آ گیا ہوں آج ظفرؔترے نشانے کو آسان کر دیا میں نے
کر دیا تیروں سے چھلنی مجھے سارا لیکنخون ہونے کے لیے اس نے جگر چھوڑ دیا
اس کا ترکش خالی ہونے والا ہےمیرے نام کا تیر ہے کتنے تیروں میں
کب تیروں سے تلواروں سے ڈرتا ہوںشہر کے پیلے اخباروں سے ڈرتا ہوں
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہےچاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیںورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا کام بنے
ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھاآنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا
آج پھر بجھ گئے جل جل کے امیدوں کے چراغآج پھر تاروں بھری رات نے دم توڑ دیا
تاروں کا گو شمار میں آنا محال ہےلیکن کسی کو نیند نہ آئے تو کیا کرے
تنہائی کے لمحات کا احساس ہوا ہےجب تاروں بھری رات کا احساس ہوا ہے
پہلی سگریٹ پہلا خواب اور پہلا عشقان تینوں میں ایک بھی مجھ کو یاد نہیں
رات بھر ہنستے ہوئے تاروں نےان کے عارض بھی بھگوئے ہوں گے
ایک وعدہ ہے کسی کا جو وفا ہوتا نہیںورنہ ان تاروں بھری راتوں میں کیا ہوتا نہیں
مجھ سے زیادہ کون تماشہ دیکھ سکے گاگاندھی جی کے تینوں بندر میرے اندر
پیچھے پیچھے رات تھی تاروں کا اک لشکر لئےریل کی پٹری پہ سورج چل رہا تھا رات کو
ڈوبے ہوئے تاروں پہ میں کیا اشک بہاتاچڑھتے ہوئے سورج سے مری آنکھ لڑی تھی
جلوہ گر بزم حسیناں میں ہیں وہ اس شان سےچاند جیسے اے قمرؔ تاروں بھری محفل میں ہے
کیا ماتم ان امیدوں کا جو آتے ہی دل میں خاک ہوئیںکیا روئے فلک ان تاروں پر دم بھر جو چمک کر ٹوٹ گئے
تاروں کو گردشیں ملیں ذروں کو تابشیںاے رہ نورد راہ جنوں تجھ کو کیا ملا
جگمگاتی تری آنکھوں کی قسم فرقت میںبڑے دکھ دیتی ہے یہ تاروں بھری رات مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books