aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "to.nbo.n"
میں تنکوں کا دامن پکڑتا نہیں ہوںمحبت میں ڈوبا تو کیسا سہارا
ابھی دلوں کی طنابوں میں سختیاں ہیں بہتابھی ہماری دعا میں اثر نہیں آیا
پہلی سگریٹ پہلا خواب اور پہلا عشقان تینوں میں ایک بھی مجھ کو یاد نہیں
مجھ سے زیادہ کون تماشہ دیکھ سکے گاگاندھی جی کے تینوں بندر میرے اندر
تنکوں سے کھیلتے ہی رہے آشیاں میں ہمآیا بھی اور گیا بھی زمانہ بہار کا
ابھی باقی ہیں پتوں پر جلے تنکوں کی تحریریںیہ وہ تاریخ ہے بجلی گری تھی جب گلستاں پر
منہ کھولے تو روز ہے روشن زلف بکھیرے رات ہے پھران طوروں سے عاشق کیوں کر صبح کو اپنی شام کریں
مجھے دنیا کے طعنوں پر کبھی غصہ نہیں آتاندی کی تہ میں جا کے سارے پتھر بیٹھ جاتے ہیں
اڑ گئے سب چمن کو رہ گئے ہمچار تنکوں کا آشیاں لے کر
خیمۂ جاں کی طنابوں کو اکھڑ جانا تھاہم سے اک روز ترا غم بھی بچھڑ جانا تھا
چند تنکوں کی سلیقے سے اگر ترتیب ہوبجلیوں کو بھی طواف آشیاں کرنا پڑے
چند تنکوں کے سوا کیا تھا نشیمن میں مرےبرق ناداں کو سمجھ آئی بہت دیر کے بعد
پھر ایک شعلۂ پر پیچ و تاب بھڑکے گاکہ چند تنکوں کو ترتیب دے رہا ہوں میں
تیلیوں پر ہے نشیمن ساز تنکوں کا گماںاب قفس اپنا سراپا حسرت تعمیر ہے
ایک ہم تینوں میں مر جائے تو چھپ جائے گیلکھ تو رکھی ہے تری پریم کہانی میں نے
یہ کیسا معرکہ ہے درد کی طنابوں سےیہ کس کے ہاتھ پہ آخر ہوا نے بیعت کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books