aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tone"
میں تم پہ ہوں جاں نثار اخترؔ قسم ہے 'منشی فدا علی' کیبہت دنوں سے میں تم پہ ساحرؔ سے جادو ٹونے کرا رہا ہوں
آدمیت اور شے ہے علم ہے کچھ اور شےکتنا طوطے کو پڑھایا پر وہ حیواں ہی رہا
لکھا تھا ایک تختی پر کوئی بھی پھول مت توڑے مگر آندھی تو ان پڑھ تھیسو جب وہ باغ سے گزری کوئی اکھڑا کوئی ٹوٹا خزاں کے آخری دن تھے
تعلق توڑنے میں پہل مشکل مرحلہ تھاچلو ہم نے تمہارا بوجھ ہلکا کر دیا ہے
توڑے جاتے ہیں جو شیشےوہ نوکیلے ہو جاتے ہیں
ہزار طعنے سنے گا خجل نہیں ہوگایہ وہ ہجوم ہے جو مشتعل نہیں ہوگا
ہچکیوں پر ہو رہا ہے زندگی کا راگ ختمجھٹکے دے کر تار توڑے جا رہے ہیں ساز کے
اشکوں کے تسلسل نے چھپایا تن عریاںیہ آب رواں کا ہے نیا پیرہن اپنا
کہیں کوئی کماں تانے ہوئے ہےکبوتر آڑے ترچھے اڑ رہے ہیں
دن بھر بچوں نے مل کر پتھر پھینکے پھل توڑےسانجھ ہوئی تو پنچھی مل کر رونے لگے درختوں پر
بندشوں کو توڑنے کی کوششیں کرتی ہوئیسر پٹکتی لہر تیری عاجزی اچھی لگی
چھل بل اس کی نگاہ کا مت پوچھسحر ہے ٹوٹکا ہے ٹونا ہے
بت بنانے پوجنے پھر توڑنے کے واسطےخود پرستی کو نیا ہر روز پتھر چاہئے
سکوت توڑنے کا اہتمام کرنا چاہیئےکبھی کبھار خود سے بھی کلام کرنا چاہیئے
رونا ہے یہ کہ آپ بھی ہنستے تھے ورنہ یاںطعن رقیب دل پہ کچھ ایسا گراں نہ تھا
خشک سیروں تن شاعر کا لہو ہوتا ہےتب نظر آتی ہے اک مصرعۂ تر کی صورت
یاد ہیں آپ کے توڑے ہوئے پیماں ہم کوکیجئے اور نہ شرمندۂ احساں ہم کو
جانے توڑے تھے کس نے کس کے لیےپھول میرے گلے پڑے ہوئے تھے
توڑے بغیر سنگ تراشے نہ جائیں گےوہ دل ہی کیا جو ٹوٹ کے پتھر نہ ہو سکے
الٹے وہ شکوے کرتے ہیں اور کس ادا کے ساتھبے طاقتی کے طعنے ہیں عذر جفا کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books