aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "u.ngliyo.n"
یہ بھی خود کو حوصلہ دینے کا حیلہ ہے کہ میںانگلیوں سے لکھ رہا ہوں چار سو لا تقنطو
میری خلوت میں جہاں گرد جمی پائی گئیانگلیوں سے تری تصویر بنی پائی گئی
نہ چلو مجھ سے تم رقیبو چالانگلیوں پر تمہیں نچا دوں گا
اس کی آنکھوں میں نہ جانے عکس کس کا تھا مگرانگلیوں پر ایک لمس رائیگاں میرا بھی تھا
گہر لگے تھے خنک انگلیوں کے زخم مجھےاب اس اتھاہ سمندر کو پھر کھنگالے کون
انگلیوں کے ہنر سے اے اکملؔشکل پاتی ہے چاک پر مٹی
بن خوں سے لکھے کوئی ہوتا ہے نامہ رنگیںہم انگلیوں کو اپنی اک دن قلم کریں گے
کبھی پہنچے گا دل ان انگلیوں تکنگینے کی طرح خاتم میں جڑ کے
عجیب وقت ہے اب دوستوں کے چاقو کومرے قلم کی نہیں انگلیوں کی حسرت ہے
نشاں کیوں ڈھونڈھتے ہو انگلیوں کےقضا آئی تھی دستانے پہن کر
کوئی نہیں جو انگلیوں سے درد کھینچتااپنا ہی ہاتھ پھیر لیا سر پے بارہا
میں آندھیوں کے پاس تلاش صبا میں ہوںتم مجھ سے پوچھتے ہو مرا حوصلہ ہے کیا
میں نے تو یونہی راکھ میں پھیری تھیں انگلیاںدیکھا جو غور سے تری تصویر بن گئی
خوشی سے کانپ رہی تھیں یہ انگلیاں اتنیڈلیٹ ہو گیا اک شخص سیو کرنے میں
باقیؔ جو چپ رہوگے تو اٹھیں گی انگلیاںہے بولنا بھی رسم جہاں بولتے رہو
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہےکہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے
اونچی اڑان کے لیے پر تولتے تھے ہماونچائیوں پہ سانس گھٹے گی پتا نہ تھا
جو ہو سکا نہ مرا اس کو بھول جاؤں میںپرائی آگ میں کیوں انگلیاں جلاؤں میں
مجھے لگتا ہے دل کھنچ کر چلا آتا ہے ہاتھوں پرتجھے لکھوں تو میری انگلیاں ایسی دھڑکتی ہیں
جانے کن رشتوں نے مجھ کو باندھ رکھا ہے کہ میںمدتوں سے آندھیوں کی زد میں ہوں بکھرا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books