aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uThaa.e.n"
مجھ کو یہ آرزو وہ اٹھائیں نقاب خودان کو یہ انتظار تقاضا کرے کوئی
اس رینگتی حیات کا کب تک اٹھائیں باربیمار اب الجھنے لگے ہیں طبیب سے
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میںکہ وہ نگاہ اٹھائیں تو ہم سلام کریں
آتا ہے یہاں سب کو بلندی سے گراناوہ لوگ کہاں ہیں کہ جو گرتوں کو اٹھائیں
صدمے اٹھائیں رشک کے کب تک جو ہو سو ہویا تو رقیب ہی نہیں یا آج ہم نہیں
تلاطم کا احسان کیوں ہم اٹھائیںہمیں ڈوبنے کو کنارا بہت ہے
محفل یاراں میں دیوانوں کا عالم کچھ نہ پوچھجام ہاتھوں میں اٹھائیں تو چھلکنا چاہیے
ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیںوہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں
دعا کو ہات اٹھاتے ہوئے لرزتا ہوںکبھی دعا نہیں مانگی تھی ماں کے ہوتے ہوئے
تیری محفل سے اٹھاتا غیر مجھ کو کیا مجالدیکھتا تھا میں کہ تو نے بھی اشارہ کر دیا
ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیاہزاروں آفتیں لے کر حسینوں پر شباب آیا
ادائیں دیکھنے بیٹھے ہو کیا آئینہ میں اپنیدیا ہے جس نے تم جیسے کو دل اس کا جگر دیکھو
آنکھیں جو اٹھائے تو محبت کا گماں ہونظروں کو جھکائے تو شکایت سی لگے ہے
حسیں تیری آنکھیں حسیں تیرے آنسویہیں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے
ہزار طرح کے صدمے اٹھانے والے لوگنہ جانے کیا ہوا اک آن میں بکھر سے گئے
دوستوں سے اس قدر صدمے اٹھائے جان پردل سے دشمن کی عداوت کا گلہ جاتا رہا
صبح ہوتے ہی نکل آتے ہیں بازار میں لوگگٹھریاں سر پہ اٹھائے ہوئے ایمانوں کی
آہٹیں سن رہا ہوں یادوں کیآج بھی اپنے انتظار میں گم
بوجھ اٹھانا شوق کہاں ہے مجبوری کا سودا ہےرہتے رہتے اسٹیشن پر لوگ قلی ہو جاتے ہیں
کوئی ہنگامہ سر بزم اٹھایا جائےکچھ کیا جائے چراغوں کو بجھایا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books