aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uThaa.ii"
آنکھیں خدا نے دی ہیں تو دیکھیں گے حسن یارکب تک نقاب رخ سے اٹھائی نہ جائے گی
ایک دیوار اٹھائی تھی بڑی عجلت میںوہی دیوار گرانے میں بہت دیر لگی
کچرے سے اٹھائی جو کسی طفل نے روٹیپھر حلق سے میرے کوئی لقمہ نہیں اترا
لوگوں کا احسان ہے مجھ پر اور ترا میں شکر گزارتیر نظر سے تم نے مارا لاش اٹھائی لوگوں نے
میرے ماتھے پہ ابھر آتے تھے وحشت کے نقوشمیری مٹی کسی صحرا سے اٹھائی گئی تھی
سخت تکلیف اٹھائی ہے تجھے جاننے میںاس لئے اب تجھے آرام سے پہچانتے ہیں
آنکھ اٹھائی ہی تھی کہ کھائی چوٹبچ گئی آنکھ دل پہ آئی چوٹ
اب مجھ ضعیف و زار کو مت کچھ کہا کروجاتی نہیں ہے مجھ سے کسو کی اٹھائی بات
اب کی جو راہ محبت میں اٹھائی تکلیفسخت ہوتی ہمیں منزل کبھی ایسی تو نہ تھی
رنگ بے رنگ ہوا ڈوب گئیں آوازیںریت ہی ریت ہے اب لاش اٹھائی جائے
آتش مست جو مل جائے تو پوچھوں اس سےتو نے کیفیت اٹھائی ہے خرابات میں کیا
تری تصویر اٹھائی ہوئی ہےروشنی خواب میں آئی ہوئی ہے
ہم جو ٹوٹے ہیں بتا ہار بھلا کس کی ہوئیزندگی تیری اٹھائی ہوئی سوگند تھے ہم
ریختہ کے قصر کی بنیاد اٹھائی اے نصیرؔکام ہے ملک سخن میں صاحب مقدور کا
نقاب ان نے رخ سے اٹھائی تو لیکنحجابات کچھ درمیاں اور بھی ہیں
شیخ الحرم موذن دونوں چلن کے بد ہیںیہ صبح خیزیا تو وہ ہے اٹھائی گیرا
عشق نازک مزاج ہے بے حدعقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
اتنے حجابوں پر تو یہ عالم ہے حسن کاکیا حال ہو جو دیکھ لیں پردہ اٹھا کے ہم
جب یار نے اٹھا کر زلفوں کے بال باندھےتب میں نے اپنے دل میں لاکھوں خیال باندھے
انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھدیکھا جو مجھ کو چھوڑ دئیے مسکرا کے ہاتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books