تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "uThe"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "uThe"
شعر
اٹھا جو مینا بدست ساقی رہی نہ کچھ تاب ضبط باقی
تمام مے کش پکار اٹھے یہاں سے پہلے یہاں سے پہلے
شکیل بدایونی
شعر
انہیں بھی جوش الفت ہو تو لطف اٹھے محبت کا
ہمیں دن رات اگر تڑپے تو پھر اس میں مزا کیا ہے