تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "udh.De"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "udh.De"
شعر
عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند
یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا
میر تقی میر
شعر
جو طلب پہ عہد وفا کیا تو وہ آبروئے وفا گئی
سر عام جب ہوئے مدعی تو ثواب صدق و وفا گیا