تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "uf-rii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "uf-rii"
شعر
ایک ستم اور لاکھ ادائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
ترچھی نگاہیں تنگ قبائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
شاد عظیم آبادی
شعر
فنا ہونے میں سوز شمع کی منت کشی کیسی
جلے جو آگ میں اپنی اسے پروانہ کہتے ہیں