تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "uljhan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "uljhan"
شعر
عجیب الجھن میں تو نے ڈالا مجھے بھی اے گردش زمانہ
سکون ملتا نہیں قفس میں نہ راس آتا ہے آشیانہ
اختر مسلمی
شعر
کچھ نہیں معلوم ہوتا دل کی الجھن کا سبب
کس کو دیکھا تھا الٰہی بال سلجھاتے ہوئے