aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ummii"
اس لیے سب سے الگ ہے مری خوشبو عامیؔمشک مزدور پسینے میں لیے پھرتا ہوں
ہمارے خواب سلامت رہیں تمہارے ساتھیہ بات کافی ہے دنیا کی نیند اڑانے کو
اپنی امی کو محبت سے جو دیکھا میں نےپوری جنت مری آنکھوں میں سمٹ آئی ہے
ان کی امی ہو چلیں تھیں رفتہ رفتہ ہم خیالہاں مگر ابا کا ان کے ورغلانا یاد ہے
ہمارے خون سے لتھڑے ہوئے ہیں ہاتھ اس کےہمارے ساتھ محبت بھی ہے زمانے کو
ہمسائے میں شیطان بھی رہتا ہے خدا بھیجنت بھی میسر ہے جہنم کی ہوا بھی
کہا لڑکے کی امی نے رہے گی خوش سدا بیٹیکہ اوپر سے بھی لڑکے کی کمائی ہوتی رہتی ہے
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
عشق نے غالبؔ نکما کر دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزلکوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سےکمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
بہت نزدیک آتی جا رہی ہوبچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
کیا ستم ہے کہ اب تری صورتغور کرنے پہ یاد آتی ہے
حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیئے جاناںدو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمیجس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہےمری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے
تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتاکہ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے
یہاں لباس کی قیمت ہے آدمی کی نہیںمجھے گلاس بڑے دے شراب کم کر دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books