aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uncle"
وہ بھری بزم میں کہتی ہے مجھے انکل جیڈپلومیسی ہے یہ کیسی مری ہمسائی کی
جیسے سچ کچھ بھی نہیں جیسے خدا کوئی نہیںکس قدر امیدیں وابستہ ہیں انکل سام سے
سایہ ہے کم کھجور کے اونچے درخت کاامید باندھئے نہ بڑے آدمی کے ساتھ
انہیں تو خاک میں ملنا ہی تھا کہ میرے تھےیہ اشک کون سے اونچے گھرانے والے تھے
اونچے نیچے گھر تھے بستی میں بہتزلزلے نے سب برابر کر دیئے
جیے جاتے ہیں پستی میں ترے سارے جہاں والےکبھی نیچے بھی نظریں ڈال اونچے آسماں والے
تمہاری فائلوں میں گاؤں کا موسم گلابی ہےمگر یہ آنکڑے جھوٹھے ہیں یہ دعویٰ کتابی ہے
ایک تختی امن کے پیغام کیٹانگ دیجے اونچے میناروں کے بیچ
پڑوسی کے مکاں میں چھت نہیں ہےمکاں اپنے بہت اونچے نہ رکھنا
اس کے وعدے کے عوض دے ڈالی اپنی زندگیایک سستی شے کا اونچے بھاؤ سودا کر لیا
ہماری عقل بے تدبیر پر تدبیر ہنستی ہےاگر تدبیر ہم کرتے ہیں تو تقدیر ہنستی ہے
اونچے اونچے مجرموں کی پوچھ ہوگی حشر میںکون پوچھے گا مجھے میں کن گنہ گاروں میں ہوں
عقل انساں نے بٹھا رکھے ہیں پہرے دل پردل کی کیا بات کہے گا جو نہ دیوانہ بنے
بہت اداس ہیں دیواریں اونچے محلوں کییہ وہ کھنڈر ہیں کہ جن میں امیر رہتے ہیں
سورج اونچا ہو کر میرے آنگن میں بھی آیا ہےپہلے نیچا تھا تو اونچے میناروں پر بیٹھا تھا
یہ کون پائنچے اونچے کیے اترتا ہےہماری آنکھ میں سیلاب دیکھنے کے لیے
شہر در شہر یہ خاک و خوں کی فضا سوچی سمجھی ہوئی ایک تحریک ہےاونچے محلوں میں بیٹھے رہے اہل زر مفلسوں کے مکانات جلتے رہے
پئے دریافت اسرار حقیقت سب ہیں سرگرداںفلک کے پار لیکن عقل انسانی نہیں جاتی
اس بت کو چھوڑ کر حرم و دیر پر مٹےعقل شریف سے یہ نہایت بعید ہے
جب پہلی بار گاؤں سے وہ شہر کو گیاحیرت سے اونچے اونچے بھون دیکھتا رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books