aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "urdu ke chand tare ebooks"
میں اکثر آسماں کے چاند تارے توڑ لاتا تھااور اک ننھی سی گڑیا کے لیے زیور بناتا تھا
میسر مفت میں تھے آسماں کے چاند تارے تکزمیں کے ہر کھلونے کی مگر قیمت زیادہ تھی
اردو کے چند لفظ ہیں جب سے زبان پرتہذیب مہرباں ہے مرے خاندان پر
جو نور بھرتے تھے ظلمات شب کے صحرا میںوہ چاند تارے فلک سے اتر گئے شاید
چاند تارے توڑ لانا یہ بھی کوئی کام ہےہر قدم پر ساتھ میرے عمر بھر چل کے دکھا
چاند تارے اک دیا اور رات کا کومل بدنصبح دم بکھرے پڑے تھے چار سو میری طرح
وہ مری صبحوں کا تارا وہ مری راتوں کا چاندمیرے دل کی روشنی تو تھا مگر میرا نہ تھا
کبھی خوف تھا ترے ہجر کا کبھی آرزو کے زوال کارہا ہجر و وصل کے درمیاں تجھے کھو سکا نہ میں پا سکا
چاند ہیں نہ تارے ہیں آسماں کے آنگن میںرقص کرتے ہیں شعلے اب تو شب کے دامن میں
رات ہی کے دامن میں چاند بھی ہیں تارے بھیرات ہی کی قسمت ہے بے چراغ ہونا بھی
تم اپنے چاند تارے کہکشاں چاہے جسے دینامری آنکھوں پہ اپنی دید کی اک شام لکھ دینا
زمیں پر گر رہے تھے چاند تارے جلدی جلدیاندھیرا گھر کی دیواروں سے اونچا ہو رہا تھا
سکون دے نہ سکیں راحتیں زمانے کیجو نیند آئی ترے غم کی چھاؤں میں آئی
پہلے ڈالی ترے چہرے پہ بہت دیر نظرعید کا چاند تو پھر بعد میں دیکھا میں نے
ترے سخن کے سدا لوگ ہوں گے گرویدہمٹھاس اردو کی تھوڑی بہت زبان میں رکھ
غم حیات نے آوارہ کر دیا ورنہتھی آرزو کہ ترے در پہ صبح و شام کریں
بھلے ہی چھاؤں نہ دے آسرا تو دیتا ہےیہ آرزو کا شجر ہے خزاں رسیدہ سہی
ایک نعمت ترے مہجور کے ہاتھ آئی ہےعید کا چاند چراغ شب تنہائی ہے
چنداؔ رہے پرتو سے ترے یا علی روشنخورشید کو ہے در سے ترے شام و سحر فیض
کہیں دام سبزۂ گل ملا کہیں آرزو کا چمن کھلاترے حسن کو یہ خبر بھی ہے میں کہاں کہاں سے گزر گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books