aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "urdu shairi ek chay"
اب شہر آرزو میں وہ رعنائیاں کہاںہیں گل کدے نڈھال بڑی تیز دھوپ ہے
اداسیاں ہیں جو دن میں تو شب میں تنہائیبسا کے دیکھ لیا شہر آرزو میں نے
چائے پینا تو اک بہانہ تھاآرزو دل کی ترجمانی تھی
عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دندو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
خواہش سے کب ہے تیری طلب آرزو سے ہےاک سمت سے نہیں یہ غضب چار سو سے ہے
وحشت ہم اپنی بعد فنا چھوڑ جائیںاب تم پھرو گے چاک گریباں کئے ہوئے
ایسا نہ ہو گناہ کی دلدل میں جا پھنسوںاے میری آرزو مجھے لے چل سنبھال کے
عشق کی سادہ دلی ہے ہر طرف چھائی ہوئیبارگاہ حسن میں ہر آرزو نوخیز ہے
کہیں دام سبزۂ گل ملا کہیں آرزو کا چمن کھلاترے حسن کو یہ خبر بھی ہے میں کہاں کہاں سے گزر گیا
سسکتی آرزو کا درد ہوں فٹ پاتھ جیسا ہوںکہ مجھ میں چھٹپٹاتا شہر کلکتہ بھی رہتا ہے
کوئی تو ہوگا جس کو مرا انتظار ہےکہتا ہے دل کہ شہر تمنا میں لے کے چل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books