aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "usluub-e-KHaas"
آخر ظفرؔ ہوا ہوں منظر سے خود ہی غائباسلوب خاص اپنا میں عام کرتے کرتے
پیغام لطف خاص سنانا بسنت کادریائے فیض عام بہانا بسنت کا
یہ طرز خاص ہے کوئی کہاں سے لائے گاجو ہم کہیں گے کسی سے کہا نہ جائے گا
خار و خس جمع کرے نام نشیمن رکھ دےجس کو منظور ہو گلشن کو بیاباں کرنا
کچھ ربط خاص اصل کا ظاہر کے ساتھ ہےخوشبو اڑے تو اڑتا ہے پھولوں کا رنگ بھی
تو سراپا نور ہے میں تیرا عکس خاص ہوںکہہ رہے ہیں یوں ترا سب آئینہ خانہ مجھے
کیا کیا ہیں درد عشق کی فتنہ طرازیاںہم التفات خاص سے بھی بد گماں رہے
اغیار بھی ہیں اس کی گلی میں تو کیا گلہوہ گلستاں ہی کیا ہے جہاں خار و خس نہیں
ادائے خاص سے غالبؔ ہوا ہے نکتہ سراصلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے
اے تاب برق تھوڑی سی تکلیف اور بھیکچھ رہ گئے ہیں خار و خس آشیاں ہنوز
یہ خد و خال بھی لگتے ہیں اب پرائے سےمجھے دکھاتے نہیں ہیں تو آئنہ کیوں ہیں
یہ خد و خال یہ گیسو یہ صورت زیباسبھی کا حسن ہے اپنی جگہ مگر آنکھیں
خارؔ الفت کی بات جانے دوزندگی کس کو سازگار آئی
ہم سرگزشت کیا کہیں اپنی کہ مثل خارپامال ہو گئے ترے دامن سے چھوٹ کر
عمر ساری تو کٹی عشق بتاں میں مومنؔآخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے
کیا جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میںقاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں
تخم ریحاں کھلا طبیب مجھےیعنی ہوں میں مریض حضرت خال
جھلک تھی یا کوئی خوشبوئے خد و خال تھی وہچلی گئی تو مرے آس پاس رہنے لگی
خاک شبلیؔ سے خمیر اپنا بھی اٹھا ہے فضاؔنام اردو کا ہوا ہے اسی گھر سے اونچا
بہت مشکل ہے دنیا کا سنورناتری زلفوں کا پیچ و خم نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books