aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "utarne"
تمام رات نہایا تھا شہر بارش میںوہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے
میری آنکھوں میں اترنے والےڈوب جانا تری عادت تو نہیں
رگوں میں زہر خاموشی اترنے سے ذرا پہلےبہت تڑپی کوئی آواز مرنے سے ذرا پہلے
دریا پار اترنے والے یہ بھی جان نہیں پائےکسے کنارے پر لے ڈوبا پار اتر جانے کا غم
میری نقلیں اتارنے لگا ہےآئینے کا بتاؤ کیا کیا جائے
اس ایک چھوٹے سے قصبے پہ ریل ٹھہری نہیںوہاں بھی چند مسافر اترنے والے تھے
گرے گی کل بھی یہی دھوپ اور یہی شبنماس آسماں سے نہیں اور کچھ اترنے کا
اداس چھوڑ گئے کشتیوں کو ساحل پرگلا کریں بھی تو کیا پار اترنے والوں سے
آ ہی گیا وہ مجھ کو لحد میں اتارنےغفلت ذرا نہ کی مرے غفلت شعار نے
گہرے سمندروں میں اترنے کی لے کے آسبیٹھے ہوئے ہے ایک کنارے ہمارے خواب
کچھ تو ہو رات کی سرحد میں اترنے کی سزاگرم سورج کو سمندر میں ڈبویا جائے
ابھی گناہ کا موسم ہے آ شباب میں آنشہ اترنے سے پہلے مری شراب میں آ
نا خدا نے مجھے دلدل میں پھنسائے رکھاڈوب مرنے نہ دیا پار اترنے نہ دیا
ملا تو منزل جاں میں اتارنے نہ دیاوہ کھو گیا تو کسی نے پکارنے نہ دیا
بوسہ جو مانگا بزم میں فرمایا یار نےیہ دن دہاڑے آئے ہیں پگڑی اتارنے
بام و در پر اترنے والی دھوپسبز رنگ ملال رکھتی ہے
کسی مقام سے کوئی خبر نہ آنے کیکوئی جہاز زمیں پر نہ اب اترنے کا
خون کتنا بہا تھا مقتل میںمیری آنکھوں میں خون اترنے تک
تو سمجھتا ہے مجھے حرف مکرر لیکنمیں صحیفہ ہوں ترے دل پہ اترنے والا
ان کو بھی اتارا ہے بڑے شوق سے ہم نےجو نقش ابھی دل میں اترنے کے نہیں تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books