aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uthal-puthal"
کون پتھر اٹھائےیہ شجر بے ثمر ہے
آج کنواں بھی چیخ اٹھا ہےکسی نے پتھر مارا ہوگا
وہ ایک شخص تو پتھر اچھال کر چپ ہےسمندروں سے ابھی تک صدائیں آتی ہیں
میں نے کیسے کیسے موتی ڈھونڈے ہیںلیکن تیرے آگے سب کچھ پتھر ہے
ہماری راہ سے پتھر اٹھا کر پھینک مت دینالگی ہیں ٹھوکریں تب جا کے چلنا سیکھ پائے ہیں
اٹھا سکتے نہیں جب چوم کر ہی چھوڑنا اچھامحبت کا یہ پتھر اس دفعہ بھاری زیادہ ہے
میں وہ پتھر ہوں کہ وحشت میں اٹھا کر جس کوبے سبب یوںہی کہیں پھینک دیا جاتا ہے
ناز ہر بت کے اٹھا پائے نہ جعفرؔ طاہرچوم کر چھوڑ دیے ہم نے یہ بھاری پتھر
پھینکا تھا ہم پہ جو کبھی اس کو اٹھا کے دیکھجو کچھ لہو میں تھا اسی پتھر پہ نقش ہے
اے زندگی جنوں نہ سہی بے خودی سہیتو کچھ بھی اپنی عقل سے پاگل اٹھا تو لا
وہ یوں ثبوت عروج و زوال دیتا تھااٹھا کے ہاتھ میں پتھر اچھال دیتا تھا
آیا ہی تھا ابھی مرے لب پہ وفا کا نامکچھ دوستوں نے ہاتھ میں پتھر اٹھا لیے
دو چار بار ہم جو کبھی ہنس ہنسا لئےسارے جہاں نے ہاتھ میں پتھر اٹھا لئے
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھاانہیں درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
خود اپنی شکل دیکھے ایک مدت ہو گئی مجھ کواٹھا لیتا ہے پتھر ٹوٹے آئینے نہیں دیتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books