aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uzlat"
ہم اس کی زلف کی زنجیر میں ہوئے ہیں اسیرسجن کے سر کی بلا آ پڑی ہمارے گلے
سخت پستاں ترے چبھے دل میںاپنے ہاتھوں سے میں خراب ہوا
سیا ہے زخم بلبل گل نے خار اور بوئے گلشن سےسوئی تاگا ہمارے چاک دل کا ہے کہاں دیکھیں
اے سالک انتظار حج میں کیا تو ہکا بکا ہےبگولے سا تو کر لے طوف دل پہلو میں مکہ ہے
تری وحشت کی صرصر سے اڑا جوں پات آندھی کامرا دل ہاتھ سے کھویا تو تیرے ہاتھ کیا آیا
وہ پل میں جل بجھا اور یہ تمام رات جلاہزار بار پتنگے سے ہے چراغ بھلا
تری زلف کی شب کا بیدار میں ہوںتجھ آنکھوں کے ساغر کا مے خوار میں ہوں
سہج یاد آ گیا وہ لال ہولی باز جوں دل میںگلالی ہو گیا تن پر مرے خرقہ جو اجلا تھا
ہندو و مسلمین ہیں حرص و ہوا پرستہو آشنا پرست وہی ہے خدا پرست
باد بہار میں سب آتش جنون کی ہےہر سال آوتی ہے گرمی میں فصل ہولی
عشق گورے حسن کا عاشق کے دل کو دے جلاسانولوں کے عاشقوں کا دل ہے کالا کوئلہ
محکمے میں عشق کے ہے یارو دیوانے کا شورمیرے دل دینے کا غل اس کے مکر جانے کا شور
تلخ لگتا ہے اسے شہر کی بستی کا سوادذوق ہے جس کو بیاباں کے نکل جانے کا
جلد مر گئے تری حسرت سیتی ہمکہ ترا دیر کا آنا نہ گیا
جس پر نظر پڑے اسے خود سے نکالناروشن دلوں کا کام ہے مانند آئینہ
گئے سب مرد رہ گئے رہزن اب الفت سے کامل ہوںاے دل والو میں ان دل والیوں سے سخت بیدل ہوں
جپے ہے ورد سا تجھ سے صنم کے نام کو شیخنماز توڑ اٹھے تیرے رام رام کو شیخ
کہا جو میں نے گیا خط سے ہائے تیرا حسنتو ہنس کے مجھ کو کہا پشم سے گیا تو گیا
غنیمت بوجھ لیویں میرے درد آلود نالوں کویہ دیوانہ بہت یاد آئے گا شہری غزالوں کو
جو ہم یہ طفلوں کے سنگ جفا کے مارے ہیںبتوں کا شکوہ نہیں ہم خدا کے مارے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books