aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaaris"
ہم نیند کی چادر میں لپٹے ہوئے چلتے ہیںاس بھیس میں اب ہم سے ملنا ہو تو آ جانا
ایک وارث ہمیشہ ہوتا ہےتخت خالی رہا نہیں کرتا
صرف تاریخ کی رفتار بدل جائے گینئی تاریخ کے وارث یہی انساں ہوں گے
اس سے یہی کہتا ہوں واجب احترام عشق ہےاندر سے یہ خواہش ہے وہ جیسا کہے ویسا کروں
اس کے وارث نظر نہیں آئےشاید اس لاش کے پتے ہیں بہت
بن نہ پایا ہیر، رانجھا اب بھی رانجھا ہے بہتدیکھ وارث شاہ تیری ہیر آدھی رہ گئی
مجھ کو اوروں سے کچھ نہیں ہے کامتجھ سے ہر دم امیدواری ہے
جس سر کو غرور آج ہے یاں تاجوری کاکل اس پہ یہیں شور ہے پھر نوحہ گری کا
اسی طرح سے اگر چاہتا رہا پیہمسخن وری میں مجھے انتخاب کر دے گا
کسی سے آج کا وعدہ کسی سے کل کا وعدہ ہےزمانے کو لگا رکھا ہے اس امیدواری میں
سخن وری کا بہانہ بناتا رہتا ہوںترا فسانہ تجھی کو سناتا رہتا ہوں
سپہ گری کا ہنر بھی سخن وری بھی ہومیں چاہتا ہوں کہ لشکر بھی ہو پری بھی ہو
گیا ہے کوچۂ کاکل میں اب دلمسلماں وارد ہندوستاں ہے
کبھی تو لگتا ہے گمراہ کر گئی مجھ کوسخن وری کبھی پیغمبری سی لگتی ہے
تازہ وارد ہوں میاں اور یہ شہر دل ہےکچھ کمانے کو یہاں کار زیاں ڈھونڈتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books