aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vafaa-e-vaada-o-qaul-o-qasam"
اسٹام کا وثیقہ ہوا اس پر رجسٹریمانوں گا میں نہ آپ کے قول و قسم فقط
کیا کھائیں ہم وفا میں اب ایمان کی قسمجب تار سبحہ رشتۂ زنار ہو چکا
اب تو کر ڈالیے وفا اس کووہ جو وعدہ ادھار رہتا ہے
اے فناؔ میری میت پہ کہتے ہیں وہآپ نے اپنا وعدہ وفا کر دیا
قیامت سے نہیں کم انتظار وصل کی لذتخدا جانے کہیں وعدہ وفا ہوتا تو کیا ہوتا
بسان نقش قدم تیرے در سے اہل وفااٹھاتے سر نہیں ہرگز تباہ کے مارے
جانے جو کرے قول نہ پورا کرے ہر کام ادھورا یہی دن رات تصور ہے کہ ناحقاسے چاہا جو نہ آئے نہ بلائے نہ کبھی پاس بٹھائے نہ رخ صاف دکھائے نہ کوئی
ورائے فرہ فرہنگ دیکھو رنگ سخنابوالکلام نہیں میں ابوالمعانی ہوں
جو کہتا ہے وہ کرتا ہے برعکس اس کے کامہم کو یقیں ہے وعدۂ نا استوار کا
زمیں پر اس ادا سے پاؤں رکھاکہ آنکھیں کھل گئیں نقش قدم کی
امیدیں باندھ رکھی ہیں ترے لطف و کرم سےسیہ اعمال ہوں تو گوشوارہ کون دیکھے
یہاں نہ پیٹ ہی اس شاعری سے بھرتا ہےیہاں نہ قوم ہی لوح و قلم سے جاگتی ہے
شور دریائے وفا عشرت ساحل کے قریبرک گئے اپنے قدم آئے جو منزل کے قریب
ذکر مہر و وفا تو ہم کرتےپر تمہیں شرمسار کون کرے
کون گزرا ہے یہ آندھیوں کی طرحشمع راہ وفا کو بجھاتے ہوئے
اے اہل وفا خاک بنے کام تمہاراآغاز بتا دیتا ہے انجام تمہارا
کون ہو سکتا ہے آنے والاایک آواز سی آئی تھی ابھی
ساری مخلوق تماشے کے لیے آئی تھیکون تھا سیکھنے والا ہنر پروانہ
میں اپنا کار وفا آزماؤں گا پھر بھیکہاں میں تیرے ستم یاد کرنے والا ہوں
داغؔ کو کون دینے والا تھاجو دیا اے خدا دیا تو نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books