aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vafaa.o.n"
وفاؤں کے بدلے جفا کر رہے ہیںمیں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
رشتوں کا اعتبار وفاؤں کا انتظارہم بھی چراغ لے کے ہواؤں میں آئے ہیں
ہم نے بے انتہا وفا کر کےبے وفاؤں سے انتقام لیا
یہ کیا کہ تم نے جفا سے بھی ہاتھ کھینچ لیامری وفاؤں کا کچھ تو صلہ دیا ہوتا
قائم ہے اب بھی میری وفاؤں کا سلسلہاک سلسلہ ہے ان کی جفاؤں کا سلسلہ
بت کدہ میں شور ہے اکبرؔ مسلماں ہو گیابے وفاؤں سے کوئی کہہ دے کہ ہاں ہاں ہو گیا
ادھوری وفاؤں سے امید رکھناہمارے بھی دل کی عجب سادگی ہے
تم نہ توبہ کرو جفاؤں سےہم وفاؤں سے توبہ کرتے ہیں
بلا سے کچھ ہو ہم احسانؔ اپنی خو نہ چھوڑیں گےہمیشہ بے وفاؤں سے ملیں گے باوفا ہو کر
یہ جفاؤں کی سزا ہے کہ تماشائی ہے تویہ وفاؤں کی سزا ہے کہ پئے دار ہوں میں
تمہیں تو اپنی جفاؤں کی خوب داد ملیمری وفاؤں کا مجھ کو کوئی صلہ نہ ملا
اے خاک وطن اب تو وفاؤں کا صلا دےمیں ٹوٹتی سانسوں کی فصیلوں پہ کھڑا ہوں
ہم کو بھی ہو چلا تھا وفاؤں کا کچھ یقیںلیکن وہ مسکرا دیے عہد وفا کے بعد
ان کی جفاؤں پر بھی وفا کا ہوا گماںاپنی وفاؤں کو بھی فراموش کر دیا
بھلا نہ پایا اسے جس کو بھول جانا تھاوفاؤں سے مرا رشتہ بہت پرانا تھا
پھر نگاہوں کو آزما لیجےپھر وفاؤں پہ اشتباہ رہے
عجب مذاق اس کا تھا کہ سر سے پاؤں تک مجھےوفاؤں سے بھگو دیا ندامتوں کی سوچ میں
کسی نے جاں ہی لٹا دی وفاؤں کی خاطرتم ہی بتاؤ کہ قصہ یہ کس کتاب کا ہے
عمر بھر یاد رہا اپنی وفاؤں کی طرحایک وہ عہد جسے آپ نے پورا نہ کیا
رونے سے اور لطف وفاؤں کا بڑھ گیاسب ذائقہ پھلوں میں نئے پانیوں کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books