تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vahshii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "vahshii"
شعر
ابن انشا
شعر
آج ذرا سی دیر کو اپنے اندر جھانک کر دیکھا تھا
آج مرا اور اک وحشی کا ساتھ رہا پل دو پل کا
آنس معین
شعر
خواہشوں کی آنچ میں تپتے بدن کی لذتیں ہیں
اور وحشی رات ہے گمراہیاں سر پر اٹھائے
پی.پی سری واستو رند
شعر
یا حسن ہوا مجبور کرم یا عشق نے منزل پالی ہے
وہ زلف بکھیرے آئے ہیں اک وحشی کے سمجھانے کو
شوکت رضوی
شعر
وہ وحشی اس قدر بھڑکا ہے صورت سے مرے یارو
کہ اپنے دیکھ سائے کو مجھے ہم راہ جانے ہے