aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vajuud-e-bahar"
ہے مشتمل نمود صور پر وجود بحریاں کیا دھرا ہے قطرہ و موج و حباب میں
گھائل وجود سوچ کی بیساکھیاں لئےملنے چلا ہے گزرے ہوئے ماہ و سال سے
کہتے ہیں عندلیب گرفتار مجھ کو دیکھامید جیونے کی نہیں اس بہار میں
ایک دن غرق نہ کر دے تجھے یہ سیل وجوددیکھ ہو جائے نہ پانی کہیں سر سے اونچا
دیکھ کر میرا دشت تنہائیرنگ روئے بہار اترا ہے
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
جس میں چھپا ہوا ہو وجود گناہ و کفراس معتبر لباس پہ تیزاب ڈال دو
جو میری چشم کے پردے شریک ہو جاتےکمال دامن ابر بہار بڑھ جاتا
تمہید تھی جنوں کی گریباں ہوا جو چاکیعنی یہ خیر مقدم فصل بہار تھا
بکھری ہر سو پڑی ہیں زنجیریںجوش رنگینیٔ بہار نہ پوچھ
ہائے زنجیر شکن وہ کشش فصل بہاراور زنداں سے نکلنا ترے دیوانے کا
کہیں رانجھا، کہیں مجنوں ہواوجود عشق عالم گیر ہے
فضا تبسم صبح بہار تھی لیکنپہنچ کے منزل جاناں پہ آنکھ بھر آئی
فتویٰ دیا ہے مفتیٔ ابر بہار نےتوبہ کا خون بادہ کشوں کو حلال ہے
بلبل چہک کے کہتی ہے مدت کے بعد پھرگلشن میں آج آمد فصل بہار ہے
دن کٹ رہے ہیں کشمکش روزگار میںدم گھٹ رہا ہے سایۂ ابر بہار میں
شگفتہ باغ سخن ہے ہمیں سے اے صابرؔجہاں میں مثل نسیم بہار ہم بھی ہیں
کرتے ہیں ارباب دل اندازۂ جوش بہارمیرا دامن دیکھ کر میرا گریباں دیکھ کر
جو میرے دشت جنوں میں تھا فرق روئے بہاروہی خرد کے خرابے میں اک گلاب بنا
فیض ایام بہار اہل قفس کیا جانیںچند تنکے تھے نشیمن کے جو ہم تک پہنچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books