aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vakiil-e-mutlaq"
شاہد ہستی مطلق کی کمر ہے عالملوگ کہتے ہیں کہ ہے پر ہمیں منظور نہیں
حسن مطلق کا نشاں کعبے میں تو ملتا نہیںاحتیاط آؤ چل کر دیکھ لیں بت خانہ ہم
اک کافر مطلق ہے ظلمت کی جوانی بھیبے رحم اندھیرا ہے شمعیں ہیں نہ پروانے
ملاؔ بنا دیا ہے اسے بھی محاذ جنگاک صلح کا پیام تھی اردو زباں کبھی
اے ساکنان چرخ معلی بچو بچوطوفاں ہوا بلند مرے آب دیدہ کا
بچھا کے بستر دل پر حسد کے کانٹے وقیعؔسکون قلب کے ہونے کی آرزو کیسی
میرے غبار کی یہ تعلی تو دیکھیےاتنا بڑھا کہ عرش معلی سے مل گیا
کس طرح حسن زباں کی ہو ترقی وحشتؔمیں اگر خدمت اردوئے معلیٰ نہ کروں
جب عرش معلےٰ پہ مرے نقش قدم ہیںکیا چیز ہے پھر اوج ثریا مرے آگے
کس طرح کر دیا دل نازک کو چور چوراس واقعہ کی خاک ہے پتھر کو اطلاع
ہرچند کہ عاصی ہوں پہ امت میں ہوں اس کیجس کا ہے قدم عرش معلیٰ سے بھی بالا
نفس مطلب ہی مرا فوت ہوا جاتا ہےجان جاناں یہ مناسب نہیں گھبرا دینا
حریف مطلب مشکل نہیں فسون نیازدعا قبول ہو یا رب کہ عمر خضر دراز!
میں نے ہجرت کو لکھا واقعۂ گمشدگیاور پڑاؤ میں ہوئی موت کو منزل لکھا
درس علم عشق سے واقف نہیں مطلق فقیہنحو ہی میں محو ہے یا صرف ہی میں صرف ہے
عشق کا مطلب کسے معلوم تھاجن دنوں آئے تھے ہم دل ہار کے
کسی سے عشق کرنا اور اس کو با خبر کرناہے اپنے مطلب دشوار کو دشوار تر کرنا
عاشق ہیں ہم کو حرف محبت سے کام ہےملا نکالتا پھرے مطلب کتاب سے
اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلبدولت حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے
قاصد نئی ادا سے ادائے پیام ہومطلب یہ ہے کہ بات نہ ہو اور کلام ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books