aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaqaar-e-shakhsiyat"
وقارؔ اے کاش میری عمر میں شامل نہ کی جائےوہ مدت ہاں وہی مدت جو گزری ان کی فرقت میں
وقار خون شہیدان کربلا کی قسمیزید مورچہ جیتا ہے جنگ ہارا ہے
جو نفس تھا خار گلو بنا جو اٹھے تھے ہاتھ لہو ہوئےوہ نشاط آہ سحر گئی وہ وقار دست دعا گیا
لطیف روح کے مانند جسم ہے کس کاپیادہ کون وقار سوار رکھتا ہے
وقار شوق سے گر کر بھی وار مت کرناملے جو زخمی پرندہ شکار مت کرنا
زلیخا کے وقار عشق کو صحرا سے کیا نسبتجو خود کھینچ کر نہ آ جائے اسے منزل نہیں کہتے
آئینۂ حیات میں برسوں سے اے وقاصٹھہرا ہوا ہے عکس ترے خد و خال کا
شخصیت فن کار معمہ نہیں واحدؔفن ہی میں ہوا کرتا ہے فن کار کا پرتو
ہستئ غیر کا سجدہ ہے محبت میں گناہآپ ہی اپنی پرستش کے سزا وار ہیں ہم
وحیدؔ کار سیاست ہے کار بے کاراںزباں کو روک لو قائم رہے ادب کا وقار
کوئی موسم بھی سزاوار محبت نہیں ابزرد پتوں کو ہواؤں سے شکایت نہیں اب
تیرا قصوروار خدا کا گناہ گارجو کچھ کہ تھا یہی دل خانہ خراب تھا
کچھ کہہ دو جھوٹ ہی کہ توقع بندھی رہےتوڑو نہ آسرا دل امیدوار کا
یہ حادثہ بھی ہوا ہے کہ عشق یار کی یاددیار قلب سے بیگانہ وار گزری ہے
کس شان کس وقار سے کس بانکپن سے ہمگزرے ہیں آزمائش دار و رسن سے ہم
عافیت کی امید کیا کہ ابھیدل امیدوار باقی ہے
قاتل نے ادا کا کیا جب وار اچھل کرمیں نے سپر دل کوں کیا اوٹ سنبھل کر
سوکھ کر رہ گیا ہے کاغذ وارمرض رشتہ ہے جو مسطر کو
ہم حزب اختلاف میں بھی محترم ہوئےوہ اقتدار میں ہیں مگر بے وقار ہیں
قید مذہب واقعی اک روگ ہےآدمی کو چاہئے آزاد ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books