aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vardii"
کشمیر کی وادی میں بے پردہ جو نکلے ہوکیا آگ لگاؤ گے برفیلی چٹانوں میں
وطن کی ریت ذرا ایڑیاں رگڑنے دےمجھے یقیں ہے کہ پانی یہیں سے نکلے گا
زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتا کروںشوق جینے کا ہے مجھ کو مگر اتنا بھی نہیں
میں اس کے عیب اس کو بتاتا بھی کس طرحوہ شخص آج تک مجھے تنہا نہیں ملا
ہماری زندگی تو مختصر سی اک کہانی تھیبھلا ہو موت کا جس نے بنا رکھا ہے افسانہ
دامن جھٹک کے وادئ غم سے گزر گیااٹھ اٹھ کے دیکھتی رہی گرد سفر مجھے
کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعجاز سخنظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے
مجھ کو اوروں سے کچھ نہیں ہے کامتجھ سے ہر دم امیدواری ہے
ہر شخص پر کیا نہ کرو اتنا اعتمادہر سایہ دار شے کو شجر مت کہا کرو
آپ آئے ہیں حال پوچھا ہےہم نے ایسے بھی خواب دیکھے ہیں
اپنا تو یہ مذہب ہے کعبہ ہو کہ بت خانہجس جا تمہیں دیکھیں گے ہم سر کو جھکا دیں گے
اب آدمی کچھ اور ہماری نظر میں ہےجب سے سنا ہے یار لباس بشر میں ہے
سب نے غربت میں مجھ کو چھوڑ دیااک مری بے کسی نہیں جاتی
جس سر کو غرور آج ہے یاں تاجوری کاکل اس پہ یہیں شور ہے پھر نوحہ گری کا
جو سنتا ہوں سنتا ہوں میں اپنی خموشی سےجو کہتی ہے کہتی ہے مجھ سے مری خاموشی
تم جو چاہو تو مرے درد کا درماں ہو جائےورنہ مشکل ہے کہ مشکل مری آساں ہو جائے
جبھی تو عمر سے اپنی زیادہ لگتا ہوںبڑا ہے مجھ سے کئی سال تجربہ میرا
اس کو دنیا اور نہ عقبیٰ چاہئےقیس لیلیٰ کا ہے لیلیٰ چاہئے
پہلے رگ رگ سے مری خون نچوڑا اس نےاب یہ کہتا ہے کہ رنگت ہی مری پیلی ہے
راہ رو بچ کے چل درختوں سےدھوپ دشمن نہیں ہے سائے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books