aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vasvasaa"
یہ دل میں وسوسہ کیا پل رہا ہےترا ملنا بھی مجھ کو کھل رہا ہے
حجابانہ آ کر وہ چلتے بنےمجھے عشق کا وسوسہ رہ گیا
مرے مولا یہ کیسا وسوسہ آیا مرے دل میںاب اس کے سامنے جاتے ہوئے بھی ڈر رہا ہوں میں
تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہےتجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے
وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوف خدا گیاوہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیال روز جزا گیا
مسافرت کا ولولہ سیاحتوں کا مشغلہجو تم میں کچھ زیادہ ہے سفر کرو سفر کرو
آ گئے دل میں وسوسے کتنےوقت جب اعتبار کا آیا
وسوسے دل میں نہ رکھ خوف رسن لے کے نہ چلعزم منزل ہے تو ہمراہ تھکن لے کے نہ چل
ونواس نہیں ہوتے سبھی چودہ برس کےکچھ لوگ ہمیشہ کو چلے جاتے ہیں ون میں
وسوسے ڈستے رہے عشق میں سانپوں کی طرحبے عصا راہ خطرناک پہ دن گزرے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books