تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vaz.a"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "vaz.a"
شعر
بناوٹ وضع داری میں ہو یا بے ساختہ پن میں
ہمیں انداز وہ بھاتا ہے جس میں کچھ ادا نکلے
امداد علی بحر
شعر
محبتیں نہ رہیں اس کے دل میں میرے لیے
مگر وہ ملتا تھا ہنس کر کہ وضع دار جو تھا