تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ve"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ve"
شعر
غزالوں کو تری آنکھیں سے کچھ نسبت نہیں ہرگز
کہ یہ آہو ہیں شہری اور وے وحشی ہیں جنگل کے
تاباں عبد الحی
شعر
گھورنے سے کیا تمہاری آنکھوں کے ہم ڈر گئے
وے اگر ہیں مست اے پیارے تو دیوانے ہیں ہم