aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "viiro.n"
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سےکمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئیاک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سےذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائیدو روز کی محفل ہے اک عمر کی تنہائی
کیوں چلتے چلتے رک گئے ویران راستوتنہا ہوں آج میں ذرا گھر تک تو ساتھ دو
دل خوش ہوا ہے مسجد ویراں کو دیکھ کرمیری طرح خدا کا بھی خانہ خراب ہے
وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کرمیں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں
بستیاں کچھ ہوئیں ویران تو ماتم کیساکچھ خرابے بھی تو آباد ہوا کرتے ہیں
جیسے ویران حویلی میں ہوں خاموش چراغاب گزرتی ہیں ترے شہر میں شامیں ایسی
اب وہ باتیں نہ وہ راتیں نہ ملاقاتیں ہیںمحفلیں خواب کی صورت ہوئیں ویراں کیا کیا
اس طرح پھونک میرا گلستان آرزوپھر کوئی تیرے بعد اسے ویراں نہ کر سکے
لمحہ لمحہ مجھے ویران کئے دیتا ہےبس گیا میرے تصور میں یہ چہرہ کس کا
آنکھیں تھیں ویران نظر کیسے آتادل تو تھا بیمار سفر کیسے کٹتا
اس سینۂ ویراں میں کھلائے نہ کبھی پھولکیوں باغ پہ اتراتی رہی باد صبا ہے
دلی ہوئی ہے ویراں سونے کھنڈر پڑے ہیںویران ہیں محلے سنسان گھر پڑے ہیں
دل ویراں کو دیکھتے کیا ہویہ وہی آرزو کی بستی ہے
اس طرح کر گیا دل کو مرے ویراں کوئینہ تمنا کوئی باقی ہے نہ ارماں کوئی
یہ کیا چیز تعمیر کرنے چلے ہوبنائے محبت کو ویران کر کے
کمرے ویراں آنگن خالی پھر یہ کیسی آوازیںشاید میرے دل کی دھڑکن چنی ہے ان دیواروں میں
یہ خانہ ہمیشہ سے ویران ہےکہاں کوئی دل کے مکاں میں رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books