aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "wa az"
وہ ایک دن ایک اجنبی کومری کہانی سنا رہا تھا
وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہےکبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
کرے ہے عداوت بھی وہ اس ادا سےلگے ہے کہ جیسے محبت کرے ہے
اپنا ثانی وہ آپ ہی نکلےآئنہ بھی دکھا کے دیکھ لیا
وہ آئیں ہم سے دلیل مانگیںجو کہہ رہے ہیں خدا نہیں ہے
وہ اک سورج صبح تلک مرے پہلو میںاپنی سب ناراضگیوں کے ساتھ رہا
شوکتؔ وہ آج آپ کو پہچان تو گئےاپنی نگاہ میں جو کبھی آسماں رہے
وہ ایک آئنہ چہرے کی بات کرتا ہےوہ ایک آئنہ پتھر سے ہے زیادہ کیا
گر گئی ہے وہ اک بلندی سےمیں نے سر پہ چڑھا لیا تھا اسے
وہ ایک ہی چہرہ تو نہیں سارے جہاں میںجو دور ہے وہ دل سے اتر کیوں نہیں جاتا
میرے پاس سے اٹھ کر وہ اس کا جاناساری کیفیت ہے گزرتے موسم سی
اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارکاک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
وہ آ رہے ہیں وہ آتے ہیں آ رہے ہوں گےشب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نے
ہائے وہ اس کا موج خیز بدنمیں تو پیاسا رہا لب جو بھی
وہ آئے تو رنگ سنورنے لگتے ہیںجیسے بچھڑا یار بھی کوئی موسم ہے
وہ ایک لمحہ جسے تم نے مختصر جاناہم ایسے لمحے میں اک داستاں بناتے ہیں
موت آ جائے یا وہ آ جائیںآج قصہ تمام ہو جائے
وہ ایک شخص کہ گمنام تھا خدائی میںتمہارے نام کے صدقے میں نامور ٹھہرا
وہ اک آواز تھی منزل نہیں تھیمگر میں اس کی جانب چل پڑا تھا
وہ آئے ہیں پشیماں لاش پر ابتجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books