aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "wajah"
خرد ڈھونڈھتی رہ گئی وجہ غممزا غم کا درد آشنا لے گیا
علویؔ نے آج دن میں کہانی سنائی تھیشاید اسی وجہ سے میں رستہ بھٹک گیا
ہم تم میں کل دوری بھی ہو سکتی ہےوجہ کوئی مجبوری بھی ہو سکتی ہے
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیلوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
درد دل کتنا پسند آیا اسےمیں نے جب کی آہ اس نے واہ کی
وہاں سے ہے مری ہمت کی ابتدا واللہجو انتہا ہے ترے صبر آزمانے کی
شاعر کو مست کرتی ہے تعریف شعر امیرؔسو بوتلوں کا نشہ ہے اس واہ واہ میں
آتے ہی جو تم میرے گلے لگ گئے واللہاس وقت تو اس گرمی نے سب مات کی گرمی
خدا اور ناخدا مل کر ڈبو دیں یہ تو ممکن ہےمیری وجہ تباہی صرف طوفاں ہو نہیں سکتا
وہ کیا خوشی تھی جو دل میں بحال رہتی تھیمگر وجہ نہیں بنتی تھی مسکرانے کی
تحسین کے لائق ترا ہر شعر ہے اکبرؔاحباب کریں بزم میں اب واہ کہاں تک
دل ہی عیار ہے بے وجہ دھڑک اٹھتا ہےورنہ افسردہ ہواؤں میں بلاوا کیسا
کوئی دوا بھی نہیں ہے یہی تو رونا ہےصد احتیاط کہ پھیلا ہوا کرونا ہے
شعورؔ خود کو ذہین آدمی سمجھتے ہیںیہ سادگی ہے تو واللہ انتہا کی ہے
رفتہ رفتہ غیر اپنی ہی نظر میں ہو گئےواہ ری غفلت تجھے اپنا سمجھ بیٹھے تھے ہم
اے حفیظؔ آہ آہ پر آخرکیا کہیں دوست واہ وا کے سوا
جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی واللہ تم اٹھ کر آ نہ سکےدو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں
بے وجہ محبت سے نہیں بول رہے ہیںوہ باتوں ہی باتوں میں مجھے کھول رہے ہیں
بہ تسخیر بتاں تسبیح کیوں زاہد پھراتے ہیںیہ لوہے کے چنے واللہ عاشق ہی چباتے ہیں
شعر کیا ہے آہ ہے یا واہ ہےجس سے ہر دل کی ابھر آتی ہے چوٹ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books