aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yak-aalam"
یکہ الٹ کے رہ گیا گھوڑا بھڑک گیاکالی سڑک پہ چاند سا چہرہ چمک گیا
جب میں کہتا ہوں کہ یا اللہ میرا حال دیکھحکم ہوتا ہے کہ اپنا نامۂ اعمال دیکھ
وہ غم ہو یا الم ہو درد ہو یا عالم وحشتاسے اپنا سمجھ اے زندگی جو تیرے کام آئے
بتوں کے ساتھ لی دی سی جو یاد اللہ باقی ہےتو کیا شیخ حرم تیرے لئے میں چھوڑ دوں وہ بھی
نہیں علاج غم ہجر یار کیا کیجےتڑپ رہا ہے دل بے قرار کیا کیجے
دل کہ یک قطرہ خوں نہیں ہے بیشایک عالم کے سر بلا لایا
زلف اور رخ کی پرستش شرط ہےکفر ہو اے شیخ یا اسلام ہو
گھی مصری بھی بھیج کبھی اخباروں میںکئی دنوں سے چائے ہے کڑوی یا اللہ
دنیا تیرے نام سے مجھ کو پہچانےعشق میں ایسا رسوا کر دے یا اللہ
مرتے دم تک سب مجھ کو انسان کہیںایسا ہی کردار مرا ہو یا اللہ
وہ ان کا وعدہ وہ ایفائے عہد کا عالمکہ یاد بھی نہیں آتا ہے بھولتا بھی نہیں
خصوصاً امتحاں کی ڈیٹ بھی جب یک بیک آئےعجب کیا فیل ہو جائیں جو تیاری نہیں کرتے
یا دوپٹہ نہ لیجئے سر پریا دوپٹہ سنبھال کر چلئے
خون اپنا ہو یا پرایا ہونسل آدم کا خون ہے آخر
فرقت یار میں انسان ہوں میں یا کہ سحابہر برس آ کے رلا جاتی ہے برسات مجھے
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
نازک ہے دل یار بہت چاہئے مجھ کوفریاد کروں عالم امکاں سے نکل کر
گزر جائیں گے جب دن گزرے عالم یاد آئیں گےہمیں تم یاد آؤ گے تمہیں ہم یاد آئیں گے
یا سال و ماہ تھا تو مرے ساتھ یا تو اببرسوں میں ایک دن کی ملاقات سے گیا
وصال یار کی خواہش میں اکثرچراغ شام سے پہلے جلا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books