aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yak-tarfa"
صورت دل بڑے شہروں میں رہ یک طرفہجانے والوں کو بہت یاد کیا کرتی ہے
گنجایش عداوت اغیار یک طرفیاں دل میں ضعف سے ہوس یار بھی نہیں
کس بات پر تری میں کروں اعتبار ہائےاقرار یک طرف ہے تو انکار یک طرف
بر طرف کر کے تکلف اک طرف ہو جائیےمستقل مل جائیے یا مستقل کھو جائیے
یہ زیست طرف دل ہی میں یارب تمام ہوکافر ہوں گر ارادۂ بیت الحرام ہو
دیکھا ہے جس نے یار کے رخسار کی طرفہرگز نہ جاوے سیر کوں گل زار کی طرف
میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرےجس نے جو بات بھی کرنی ہے سر عام کرے
جلا ہے دل یا کوئی گھر یہ دیکھنا لوگوہوائیں پھرتی ہیں چاروں طرف دھواں لے کر
برسوں خیال یار رہا کچھ کھچا کھچااک دم مرا جو اور طرف دھیان بٹ گیا
جمہوریت بھی طرفہ تماشہ کا کس قدرلوح و قلم کی جان ید اہرمن میں ہے
بچھی تھیں ہر طرف آنکھیں ہی آنکھیںکوئی آنسو گرا تھا یاد ہوگا
عالم اس کارگۂ صنع کا ہے طرفہ کہ یاںنقش بننے نہیں پاتا کہ مٹا دیتے ہیں
کس کی خاطر کو مقدم رکھوں میں حیران ہوںگبر کی جانب ہوں یارب یا مسلماں کی طرف
خلش عشق سے بچپن ہے دل ایک طرفاس پہ یارب غم ہستی بھی اٹھانا ہے ہمیں
نہ جانے قید میں ہوں یا حفاظت میں کسی کیکھنچی ہے ہر طرف اک چار دیواری سی کوئی
انجمؔ تمہارا شہر جدھر ہے اسی طرفاک ریل جا رہی تھی کہ تم یاد آ گئے
جس طرف جائیں جہاں جائیں بھری دنیا میںراستہ روکے تری یاد کھڑی ہوتی ہے
کھل اٹھے گل یا کھلے دست حنائی تیرےہر طرف تو ہے تو پھر تیرا پتا کس سے کریں
دل عجب مشکل میں ہے اب اصل رستے کی طرفیاد پیچھے کھینچتی ہے آس آگے کی طرف
تلاش یار میں گردش کو میں طوف حرم سمجھوںکروں چاروں طرف سجدے کہ وہ ہر سو نکلتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books