aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yakum"
یکم جنوری ہے نیا سال ہےدسمبر میں پوچھوں گا کیا حال ہے
لوگوں نے آرام کیا اور چھٹی پوری کییکم مئی کو بھی مزدوروں نے مزدوری کی
ہمارا زندہ رہنا اور مرنا ایک جیسا ہےہم اپنے یوم پیدائش کو بھی برسی سمجھتے ہیں
اگر وہ آج رات حد التفات توڑ دےکبھی پھر اس سے پیار کا خیال بھی نہ آئے گا
شہر سخن عجیب ہو گیا ہےناقد یہاں ادیب ہو گیا ہے
قدم قدم پہ حوادث نے رہنمائی کیرواں ہے جادۂ منزل پہ کاروان خیال
بعد نفرت پھر محبت کو زباں درکار ہےپھر عزیز جاں وہی اردو زباں ہونے لگی
یہ کیا کہ بیٹھا ہے دریا کنار دریا پرمیں آج بہتا ہوا جا رہا ہوں پانی میں
پہاڑ جیسی عظمتوں کا داخلہ تھا شہر میںکہ لوگ آگہی کا اشتہار لے کے چل دیے
میرے شعروں سے مری عمر کا اندازہ کرمجھ سے مت پوچھ مرا یوم ولادت کیا ہے
میں سمجھتی ہوں جسے یوم ولادت اپنادر حقیقت وہ مری موت کا پہلا دن تھا
کیا ہو سکے حساب کہ جب آگہی کہےاب تک تو رائیگانی میں سارا سفر کیا
آسمانوں سے زمینوں پہ جواب آئے گاایک دن رات ڈھلے یوم حساب آئے گا
ہر نیا رستہ نکلتا ہے جو منزل کے لیےہم سے کہتا ہے پرانی رہ گزر کچھ بھی نہیں
اے غبار خواہش یک عمر اپنی راہ لےاس گلی میں تجھ سے پہلے اک جہاں موجود ہے
مجھے بھی خود نہ تھا احساس اپنے ہونے کاتری نگاہ میں اپنا مقام کھونے تک
لہو مہکا تو سارا شہر پاگل ہو گیا ہےمیں کس صف سے اٹھوں کس کے لیے خنجر نکالوں
سچ کہیو کہ واقف ہو مرے حال سے عامرؔدنیا ہے خفا مجھ سے کہ دنیا سے خفا میں
نہ سمجھے اشک فشانی کو کوئی مایوسیہے دل میں آگ اگر آنکھ میں بھی پانی ہے
تو لا مکاں میں رہے اور میں مکاں میں اسیریہ کیا کہ مجھ پہ اطاعت تری حرام ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books