تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "za.ii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "za.ii"
شعر
سب کے آنگن جھانکنے والے ہم سے ہی کیوں بیر تجھے
کب تک تیرا رستہ دیکھیں ساری رات کے جاگے ہم
احسن یوسف زئی
شعر
پیدا وہ بات کر کہ تجھے روئیں دوسرے
رونا خود اپنے حال پہ یہ زار زار کیا
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
شعر
نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں