تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zaada"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "zaada"
شعر
میں اپنے روبرو ہوں اور کچھ حیرت زدہ ہوں میں
نہ جانے عکس ہوں چہرہ ہوں یا پھر آئنہ ہوں میں
خوشبیر سنگھ شادؔ
شعر
انہی حیرت زدہ آنکھوں سے دیکھے ہیں وہ آنسو بھی
جو اکثر دھوپ میں محنت کی پیشانی سے ڈھلتے ہیں
جمیلؔ مظہری
شعر
زندگی موت بن گئی ہوتی جان سے ہم گزر گئے ہوتے
اتنے عشرت زدہ ہیں ہم کہ اگر غم نہ ہوتا تو مر گئے ہوتے
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
شعر
اب اندھیروں میں جو ہم خوف زدہ بیٹھے ہیں
کیا کہیں خود ہی چراغوں کو بجھا بیٹھے ہیں