aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaahid-e-kam-aql"
ہم اپنے ظاہر و باطن کا اندازہ لگا لیںپھر اس کے سامنے جانے کی تیاری کریں گے
جھیل میں چاندنی کا عکس جمیلیا تری یاد دل سے گزری ہے
سکوت ترک تعلق کا اک گراں لمحہبنا گیا ہے صداؤں کا سلسلہ مجھ کو
یہ بے وقار سیاست کا ایک حصہ ہےسروں کی فصل اگائی گئی ہے جلسے میں
گھر ہمارا پھونک کر کل اک پڑوسی اے عتیقؔدو گھڑی تو ہنس لیا پھر بعد میں رویا بہت
آب حیراں پر کسی کا عکس جیسے جم گیاآنکھ میں بس ایک لمحے کے لئے ٹھہرا خیال
سوز غم سے اشک کا ایک ایک قطرہ جل گیاآگ پانی میں لگی ایسی کہ دریا جل گیا
پتھر تو ہزاروں نے مارے تھے مجھے لیکنجو دل پہ لگا آ کر اک دوست نے مارا ہے
وہ جس سے موت نکالے گی ایک دن آ کرتمہیں خبر ہے اسی زندگی کی قید میں ہوں
شہر جاں میں وباؤں کا اک دور تھا میں ادائے تنفس میں کمزور تھازندگی پھر مری یوں بچائی گئی میری شہ رگ ہٹا دی گئی یا اخی
شام ہوئی تو گھر کی ہر اک شے پر آ کر جھپٹےآنگن کی دہلیز پہ بیٹھے ویرانی کے سائے
رات کو آ کر جو تم ملتے تو ہاں اک بات تھیصبح کو صورت دکھانے آفتاب آیا تو کیا
چھوٹتا ہے ایک تو پھنستے ہیں آ کر اس میں دوآج کل ہے گرم تر کیا خوب بازار قفس
ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیںورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا کام بنے
طائر عقل کو معذور کہا زاہد نےپر پرواز میں تسبیح کا ڈورا باندھا
زاہد سبھی ہیں نعمت حق جو ہے اکل و شربلیکن عجب مزہ ہے شراب و کباب کا
لطف مے تجھ سے کیا کہوں زاہدہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں
اے عقل ساتھ رہ کہ پڑے گا تجھی سے کامراہ طلب کی منزل آخر جنوں نہیں
نہ چھاؤں کرنے کو ہے وہ آنچل نہ چین لینے کو ہیں وہ بانہیںمسافروں کے قریب آ کر ہر اک بسیرا پلٹ گیا ہے
کچھ دیر تو اس عقل کو آرام دیا جائےاے عشق تجھے آج کوئی کام دیا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books