aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zafar awan"
میں زد پہ تیروں کے خود آ گیا ہوں آج ظفرؔترے نشانے کو آسان کر دیا میں نے
کب وہ ظاہر ہوگا اور حیران کر دے گا مجھےجتنی بھی مشکل میں ہوں آسان کر دے گا مجھے
پوری آواز سے اک روز پکاروں تجھ کواور پھر میری زباں پر ترا تالا لگ جائے
روک رکھنا تھا ابھی اور یہ آواز کا رسبیچ لینا تھا یہ سودا ذرا مہنگا کر کے
وہ تماشا ہوں ہزاروں مرے آئینے ہیںایک آئینے سے مشکل ہے عیاں ہو جاؤں
مشکل پسند ہی سہی میں وصل میں مگراب کے یہ مرحلہ مجھے آساں بھی چاہیئے
ناقوس سے غرض ہے نہ مطلب اذاں سے ہےمجھ کو اگر ہے عشق تو ہندوستاں سے ہے
اہل ایماں سوزؔ کو کہتے ہیں کافر ہو گیاآہ یا رب راز دل ان پر بھی ظاہر ہو گیا
سال ہا سال سے خاموش تھے گہرے پانیاب نظر آئے ہیں آواز کے آثار مجھے
دور ہو کر بھی سنیں تم نے حکایات وفاقرب میں بھی وہی عنواں ہے قریب آ جاؤ
پائے کوباں کوئی زنداں میں نیا ہے مجنوںآتی آواز سلاسل کبھی ایسی تو نہ تھی
اک دشت بے اماں کا سفر ہے چلے چلورکنے میں جان و دل کا ضرر ہے چلے چلو
کوئی دستک کوئی آہٹ نہ شناسا آوازخاک اڑتی ہے در دل پہ بیاباں کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books