aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaheer qureshi"
یہ اسرار ہے ظاہر اس کے ہونے کامنظر ہو یا پس منظر گہرا پانی
خوشی سے اپنا گھر آباد کر کےبہت روئیں گے تم کو یاد کر کے
زندگی سے خوشی کی ہے امیدپر یہ امید بھی ذرا سی ہے
چونک پڑتا ہوں خوشی سے جو وہ آ جاتے ہیںخواب میں خواب کی تعبیر بگڑ جاتی ہے
ہم اور چاہ غیر کی اللہ سے ڈروملتے ہیں تم سے بھی تو تمہاری خوشی سے ہم
تمام عمر خوشی کی تلاش میں گزریتمام عمر ترستے رہے خوشی کے لیے
خود کشی کے لیے تھوڑا سا یہ کافی ہے مگرزندہ رہنے کو بہت زہر پیا جاتا ہے
خودکشی کرنے میں بھی ناکام رہ جاتے ہیں ہمکون امرت گھول دیتا ہے ہمارے زہر میں
گلے لگ کر ہم اس کے خوب روئےخوشی اک دن ملی تھی راہ چلتے
وہ مجھ کو پلائیں جو کبھی ہاتھ سے اپنےپھر جام ہی کیا زہر بھی پی جاؤں خوشی سے
غضب تو یہ ہے وہ ایسا کہہ کے خوشی کا اظہار کر رہے تھےکہ ہم نے دستاریں بیچ دی ہیں سروں کو لیکن بچا لیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books