تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zajr"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "zajr"
شعر
پیدا وہ بات کر کہ تجھے روئیں دوسرے
رونا خود اپنے حال پہ یہ زار زار کیا
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
شعر
نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
انشا اللہ خاں انشا
شعر
شیو تو نہیں ہم پھر بھی ہم نے دنیا بھر کے زہر پئے
اتنی کڑواہٹ ہے منہ میں کیسے میٹھی بات کریں