aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zalaalat"
خدا سے مانگ جو کچھ مانگنا ہے اے اکبرؔیہی وہ در ہے کہ ذلت نہیں سوال کے بعد
اے دل زار مزہ دیکھ لیا الفت کاہم نہ کہتے تھے کہ اس کام میں ذلت ہوگی
رسوائی تو ویسے بھی تقدیر ہے عاشق کیذلت بھی ملی ہم کو الفت کے فسانے سے
زلزلہ آیا اور آ کر ہو گیا رخصت مگروقت کے رخ پر تباہی کی عبارت لکھ گیا
رنج و غم درد و الم ذلت و رسوائی ہےہم نے یہ دل کے لگانے کی سزا پائی ہے
مانا کہ زلزلہ تھا یہاں کم بہت ہی کمبستی میں بچ گئے تھے مکاں کم بہت ہی کم
تری نگاہ تو اس دور کی زکوۃ ہوئیجو مستحق ہے اسی تک نہیں پہنچتی ہے
زمیں کو اے خدا وہ زلزلہ دےنشاں تک سرحدوں کے جو مٹا دے
ہے دولت حسن پاس تیرےدیتا نہیں کیوں زکوٰۃ اس کی
اک بوسہ مانگتا ہوں میں خیرات حسن کیدو مال کی زکوٰۃ کہ دولت زیادہ ہو
یہ ذلت عشق تیرے ہاتھوںاے دوست تجھے کہاں چھپا لیں
بے سبب زلزلہ عالم میں نہیں آتا ہےکوئی بیتاب تہ خاک تڑپتا ہوگا
آنکھوں آنکھوں میں پلا دی مرے ساقی نے مجھےخوف ذلت ہے نہ اندیشۂ رسوائی ہے
اس نے مجھ کو یاد فرمایا یقیناًجسم میں آیا ہوا ہے زلزلہ سا
ہر طور ہر طرح کی جو ذلت مجھی کو ہےدنیا میں کیا کسی سے محبت مجھی کو ہے
زلزلہ آیا تو دیواروں میں دب جاؤں گالوگ بھی کہتے ہیں یہ گھر بھی ڈراتا ہے مجھے
طوفان آئے شہر میں یا کوئی زلزلہمجھ کو کسی بھی بات کا اب ڈر نہیں رہا
برق باراں تیرگی اور زلزلہبدلا بدلا سا ہے موسم کا مزاج
میں اس کو بھول گیا تھا وہ یاد سا آیازمیں ہلی تو میں سمجھا کہ زلزلہ آیا
زلزلہ نیپال میں آیا کہ ہندوستان میںزلزلہ کے نام سے تھرا اٹھا سارا جہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books