aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zamzam"
رات پی زمزم پہ مے اور صبح دمدھوئے دھبے جامۂ احرام کے
ہے مسلماں کو ہمیشہ آب زمزم کی تلاشاور ہر اک برہمن گنگ و جمن میں مست ہے
آپ نے اچھا کیا تطہیر خواہش ہی نہ کیورنہ زمزم چشمۂ ناپاک ہوتا غالباً
ترے غم نے عطا کی ہے عجب پاکیزگی مجھ کومیں روتا ہوں تو آنکھوں سے مری زمزم نکلتا ہے
یہ ہجرتیں ہیں زمین و زماں سے آگے کیجو جا چکا ہے اسے لوٹ کر نہیں آنا
اے دوست اس زمان و مکاں کے عذاب میںدشمن ہے جو کسی کو دعائے حیات دے
سردی ہے کہ اس جسم سے پھر بھی نہیں جاتیسورج ہے کہ مدت سے مرے سر پر کھڑا ہے
فرصت ہو تو یہ جسم بھی مٹی میں دبا دولو پھر میں زماں اور مکاں سے نکل آیا
زمام کار اگر مزدور کے ہاتھوں میں ہو پھر کیاطریق کوہکن میں بھی وہی حیلے ہیں پرویزی
اب تک ترے ہونٹوں پہ تبسم کا گماں ہےہم کو تو ہے محبوب یہی آدھ کھلا پھول
تو بے وفا ہے ترا اعتبار کون کرےتمام عمر ترا انتظار کون کرے
سیل زماں میں ڈوب گئے مشہور زمانہ لوگوقت کے منصف نے کب رکھا قائم ان کا نام
دولت غم بھی خس و خاک زمانہ میں گئیتم گئے ہو تو مہ و سال کہاں ٹھہرے ہیں
زمین پر نہ رہے آسماں کو چھوڑ دیاتمہارے بعد زمان و مکاں کو چھوڑ دیا
زمیں نژاد ہیں لیکن زماں میں رہتے ہیںمکاں نصیب نہیں لا مکاں میں رہتے ہیں
میں ایک عمر سے ان کو تلاش کرتا ہوںکچھ ایسے لمحے تھے جو اپنی دسترس میں رہے
میں رتجگوں کے مکمل عذاب دیکھوں گاکسی نے جو نہیں دیکھے وہ خواب دیکھوں گا
اسی لئے تو یہ دنیا دھلی دھلی سی لگےترے فراق میں روئے ہیں زار زار ابھی
بھلا چکے ہیں زمین و زماں کے سب قصےسخن طراز ہیں لیکن خلا میں رہتے ہیں
فقط زمان و مکاں میں ذرا سا فرق آیاجو ایک مسئلۂ درد تھا ابھی تک ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books