aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zara baba entry"
گلوں کے روپ میں بکھرے ہیں ہر طرف کانٹےچلے جو کوئی تو دامن ذرا بچا کے چلے
زرد پھولوں میں بسا خواب میں رہنے والادھند میں الجھا رہا نیند میں چلنے والا
تم اپنے دوستوں کے ذرا نام تو بتا دومیں اپنے دشمنوں کی تعداد تو سمجھ لوں
میں نا خوش و بیزار ہوں مرمر کی سلوں سےمیرے لئے مٹی کا حرم اور بنا دو
کیا کروں اے دل مایوس ذرا یہ تو بتاکیا کیا کرتے ہیں صدموں سے ہراساں ہو کر
شاید ابھی نہ پہنچی ہو باب قبول تکساقی ذرا سی اور کہ توبہ سفر میں ہے
پر ہوں میں شکوے سے یوں راگ سے جیسے باجااک ذرا چھیڑئیے پھر دیکھیے کیا ہوتا ہے
آفت و قہر فتنے مصیبت الم درد تکلیف کرب و بلا رنج و غماک توجہ ہٹائی جو اس نے ذرا دیکھ لو خود پہ کیسی گھڑی آ گئی
اے موج بلا ان کو بھی ذرا دو چار تھپیڑے ہلکے سےکچھ لوگ ابھی تک ساحل سے طوفاں کا نظارہ کرتے ہیں
اے اشک نہ کر ظلم ذرا دیر ٹھہر جااک شخص ابھی میری نگاہوں میں بسا ہے
غریبی کس بلا کا نام ہے ان کی بلا جانےخدا ہے جن کی دولت جن کا شیوہ زر پرستی ہے
ماضی کے ریگ زار پہ رکھنا سنبھل کے پاؤںبچوں کا اس میں کوئی گھروندا بنا نہ ہو
میں تشنہ لبی پر بھی رہا خوش کہ مرا ظرفخالی ہے مگر سوچ سے لوگوں کی بڑا ہے
میں تو نکلا تھا چراغوں کو جلانے کے لیےلوگ کم ظرف تھے دامن کو بچا کر بھاگے
توتلی عمر میں جو بچہ ذرا مشفق تھاکچھ بڑا ہو کے دہانے پہ نہ پہنچا آخر
محبتوں کے حسیں باب سے ذرا آگےکتاب زیست میں ملتا ہے گمرہی کا ورق
کیا جانے کس خیال سے چھوڑا پہ حال زارمجھ پر بڑا کرم ہے مرے چارہ ساز کا
ایسا ہے جیسے آنکھ کی پتلی کے وسط میںنقشہ بنا ہوا ہے کسی خواب زار کا
بتا رہا ہے جھٹکنا تری کلائی کاذرا بھی رنج نہیں ہے تجھے جدائی کا
مر مر کے جئیں کس لیے بندے ترے مولیٰجینا بھی ذرا موت سا آسان بنا دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books